لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت شیخ نیہان بن مبارک النیہان نے وزیراعظم نواز شریف کو صحت یابی پر مبارکباد دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ نیہان بن مبارک النیہان نے ویراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت نے وزیراعظم کو صحت یابی پر مبارکباد دی۔