Saturday, November 23, 2024
spot_img

پاکستان نے 2015-16ءمیں 1985 ارب روپے قرضہ حاصل کیا، وزارت خزانہ کا قومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 16 – 2015ءمیں 1985 ارب روپے کے قرضے حاصل کئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کیلئے قرضے لینا ضروری ہوتا ہے اور پاکستان نے 2015-16ءمیں 1985 ارب روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں۔
تحریری جواب میں بتایا گیا کہ اگست 2016ءکے اختتام تک بیرونی قرضہ 57 ارب 70 کروڑ ڈالر ہے جبکہ یکم مارچ 2013ءتک اب تک بیرونی قرضے میں 7 ارب 80 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین