نئی دہلی (ویب ڈیسک) سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچانے والی مودی سرکار اور اس ڈرامے کا ڈھول پیٹنے والے بھارتی میڈیا کو عام آدمی پارٹی کے ایک وزیر نے کھڑے کھڑے، کھری کھری سنا دیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کیلئے ٹینک بھیجنے کی کیا ضرورت ہے اپنے اینکر ہی بھیج دو۔