Friday, November 22, 2024
spot_img

امریکا میں مکھی جتنا چھوٹا ڈرون تیار کر لیا گیا

** ہارورڈ(آن لائن)امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مکھی سے متاثر ہو کر ایک ننھا ڈرون تیار کیا ہے جس کی جسامت ایک مکھی سے تھوڑی بڑی ہے،لیکن اتنا چھوٹا ہونے کے باوجود یہ ڈرون بڑے بڑے کام کر سکتاہے۔مکھی نما ڈرون اڑنے کے ساتھ پانی میں تیر بھی سکتا ہے جبکہ اس ڈرون کی مدد سے نگرانی کا کام بھی لیا جائے گا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین