Friday, November 22, 2024
spot_img

پی ٹی آئی کے امیدواروں پر جھوٹے مقدمات درج کیئے جا رہے ہیں،چوہدری سرور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ ہمارے امیدواروں پر جھوٹے مقدمات درج کیئے جا رہے ہیں.انتطامیہ اور آراوزبلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کو سپورٹ کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدواروں پر جھوٹے مقدمات درج کیئے جا رہے ہیں جبکہ انتظامیہ اور آراوز حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کررہے ہیں۔پی ٹی آئی سربراہ کی جانب سے ریحام خان کودی جانے والی طلاق کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میڈیا کو عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے مسئلے کو زیادہ بیان نہیں کرنا چاہئے ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین