Saturday, November 23, 2024
spot_img

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، فی اونس سونا 1253 ڈالر کا ہو گی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ روز سے اب تک سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہو چکی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر سے کم ہو کر 1253 ڈالر ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز لندن سیشن میں سونے کی قیمت 1268 ڈالر تھی تاہم آج اس میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین