Saturday, November 23, 2024
spot_img

کے الیکٹر ک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست دیدی۔
ایکسپریس نیو ز کے مطابق کے الیکٹر ک نے نیپرا کو بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست ارسال کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو جولائی کیلئے 14اور اگست کیلئے 22پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں جولائی اور اگست کیلئے ہو گا تاہم نیپرا اس درخواست کی سماعت 20اکتوبر کو کرے گا ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین