لاڑکا نہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے لاڑکا نہ پہنچ گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل بلال اکبر نے لاڑکا نہ پہنچ کر پولنگ سٹیشنز کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔