Friday, November 22, 2024
spot_img

پاکستان ترک حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جمہوریت کو کمزور کرنے کی کوشش کی سخت مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی جانب سے ترکی میں جمہوریت کو کمزور کرنے اور فوجی باغیوں کی جانب سے اقتدار پر غیر قانونی قبضہ کرنے کی سخت مذمت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان ترک عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے اور جمہوریت کو کمزور کرنے اور فوجی باغیوں کی جانب سے اقتدار پر غیر قانونی قبضہ کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امیدہے کہ جلدامن قائم ہوگااورصورتحال معمول پرآجائےگی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین