Friday, November 22, 2024
spot_img

جنگ کیلئے ٹینک بھیجنے کی ضرورت نہیں اینکر پرسن بھیج دو، مودی سرکار کو عام آدمی پارٹی کے وزیر نے کھری کھری سنا دیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سرجیکل سٹرائیک کا ڈھونگ رچانے والی مودی سرکار اور اس ڈرامے کا ڈھول پیٹنے والے بھارتی میڈیا کو عام آدمی پارٹی کے ایک وزیر نے کھڑے کھڑے، کھری کھری سنا دیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کیلئے ٹینک بھیجنے کی کیا ضرورت ہے اپنے اینکر ہی بھیج دو۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین