لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما و وزیر قانون پنجاب نے کہا ہے کہ بنی گالہ کا پورا ٹولہ ہی چھڑوں پر مبنی ہے، ان سب کی بیویاں انہیں چھوڑ کر جاچکی ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سب چھڑے ہیں، سب کی بیویاں بھاگ چکی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ بدکرداروں کا ٹولہ بنی گالہ میں بیٹھا ہے جو بچیوں کو میسجز کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ہم نے تو صرف شادی کا پیغام بھیجا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی بیس یا پچیس سال کا لڑکا ہو، کوئی نوجوان ہو اور وہ اس قسم کی کوئی حرکت یا غلطی کرے تو اس کے لیے تو معافی ہے لیکن ایک 70 سال کا شخص ایسی حرکت کے تو کیا کہیں
https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=TbsR8rsxuKc