Thursday, November 21, 2024
spot_img

برج خلیفہ سے موبائل فون نیچے پھینکنے والا یوکرینی باشندہ گرفتار

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی پولیس نے برج خلیفہ سے آئی فون 7 پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ایک یوکرینی شہری نے برج خلیفہ کی 148ویں منزل سے آئی فون 7 نیچے پھینک کر اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جس کے بعد اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر کہا کہ پھینکا گیا۔ فون نیچے کسی راہگیر کو لگ سکتا تھا جس سے وہ زخمی ہو جاتا اگر کسی کے سر میں لگتا تو اس کی موت بھی واقع ہو سکتی تھی۔ پولیس نے متعلقہ شخص کو سوشل میڈیا اکاو¿نٹ کے ذریعے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisement -spot_img

تازہ ترین